ایسی قوم جو اپنی مٹی کو تباہ کرتی ہے، خود کو تباہ کرتی ہے
تربیت
طلباء کے لئے تربیّت
یہ تربیّت طلباء کی اداروں / یونیورسٹیوں سے مناسب تعدادمیں نامزدگیاں مو صول ہونے پر دی جاتی ہے۔
سرکاری افسران / عہدیداران کے لئے تربیّت
مختلف سرکاری تنظیموں / اداروں / یونیورسٹیوں کے افسران اور اہلکاروں کو تربیّت دی جاتی ہے۔
خدمات
مندرجہ ذیل خدمات ادائیگی کی بنیا د پر ڈائریکٹوریٹ جنرل کے ذریعہ فراہم کی جارہی ہیں:
  • سوائل سروے اور نقشہ سازی (ریکی،  نیم تفصیلی،  تفصیلی اور  الٹر ا  تفصیلی سطح پر)
  • زمینی استعمالی سروے
  • زمینی وسائل کی انوینٹری اور زمین کا جا ئز ہ
  • زمینی استعمال کی منصوبہ بندی
  • زرعی ترقیاتی صلاحیت کی تشخیص
افعال
زمینی وسائل کے سروے ہماری بنیادی سر گرمیاں ہیں:
  • لینڈ انوینٹڑی اور زمینی وسائل کی منصوبہ بندی کے لئے سوائل سروے
  • زمین کے استعمال کی فہرست اور زمین کی جانچ
  • موضوعاتی نقشہ سازی (جیسے زمین کا استعمال،  پودوں،  مٹی  وغیرہ)
  • موضوعاتی نقشہ سازی (جیسے زمین کا استعمال،  ویجیٹیشن سوائل  سبزی،  مٹی)
  • نگرانی اور جائزہ
سرگرمیاں
فیلڈ سرگرمیاں
سوائل سروے کے لئے فیلڈ / سائٹ کا دورہ لازمی ہے۔سوائل سروے کے دوران فیلڈ کی سرگرمیوں میں شامل ہیں
لیب کی سرگرمیاں
لیب میں مندرجہ زیل سرگرمیاں جا ری ہیں