-
ایسی قوم جو اپنی مٹی کو تباہ کرتی ہے، خود کو تباہ کرتی ہے
تربیت
طلباء کے لئے تربیّت
یہ تربیّت طلباء کی اداروں / یونیورسٹیوں سے مناسب تعدادمیں نامزدگیاں مو صول ہونے پر دی جاتی ہے۔
سرکاری افسران / عہدیداران کے لئے تربیّت
مختلف سرکاری تنظیموں / اداروں / یونیورسٹیوں کے افسران اور اہلکاروں کو تربیّت دی جاتی ہے۔
خدمات
مندرجہ ذیل خدمات ادائیگی کی بنیا د پر ڈائریکٹوریٹ جنرل کے ذریعہ فراہم کی جارہی ہیں:
- سوائل سروے اور نقشہ سازی (ریکی، نیم تفصیلی، تفصیلی اور الٹر ا تفصیلی سطح پر)
- زمینی استعمالی سروے
- زمینی وسائل کی انوینٹری اور زمین کا جا ئز ہ
- زمینی استعمال کی منصوبہ بندی
- زرعی ترقیاتی صلاحیت کی تشخیص
افعال
زمینی وسائل کے سروے ہماری بنیادی سر گرمیاں ہیں:
- لینڈ انوینٹڑی اور زمینی وسائل کی منصوبہ بندی کے لئے سوائل سروے
- زمین کے استعمال کی فہرست اور زمین کی جانچ
- موضوعاتی نقشہ سازی (جیسے زمین کا استعمال، پودوں، مٹی وغیرہ)
- موضوعاتی نقشہ سازی (جیسے زمین کا استعمال، ویجیٹیشن سوائل سبزی، مٹی)
- نگرانی اور جائزہ
سرگرمیاں
فیلڈ سرگرمیاں
سوائل سروے کے لئے فیلڈ / سائٹ کا دورہ لازمی ہے۔سوائل سروے کے دوران فیلڈ کی سرگرمیوں میں شامل ہیں