فیلڈ سرگرمیاں

سوائل سروے کے لئے فیلڈ / سائٹ کا دورہ  لازمی ہے۔سوائل سروے کے دوران فیلڈ کی سرگرمیوں میں شامل ہیں:

  • زمینی کی شناخت کرنا
  • قدرتی نبا تا ت  /   زمین کا استعمال
  • پروفائل کی کھدائی  (2 میٹر کی گہرائی تک،  جہاں ممکن ہو)
  • زمینی افق /  پرت کی موٹائی
  • مٹی کا رنگ جانچنا
  • pH  پی ایچ معلوم کرنا
  • مٹی میں مسام کی مقدار کا تعین کرنا
  • مٹی بافت معلوم کرنا
  • مٹی کی ساخت معلوم کرنا
  زمینی افق  /  پرت موٹائی اور خصوصیات جن کا مطالعہ کیا جاتا ہے وہ نسبتاََ  مستقل نوعیت کی ہے اور سیکڑوں  /  ہزاروں سالوں میں بنتی ہیں۔ لیبارٹری تجزیہ کے لئے ہر افق/  تہہ سے مٹی کے نمونے بھی جمع کیے جاتے ہیں۔