لیب اور انفارمیشن سسٹم یونٹ کی سرگرمیاں

لیب میں مندرجہ زیل سرگرمیاں جا ری ہیں:

  • برقی موصلیت
  • pH  پی ایچ
  • سولوبل کیٹا ینر
  • سولوبل ایناینز
  • فیصد نامیا تی مادہ
  • نائٹڑوجن
  • فاسفورس
  • پوٹاشیم

انفارمیشن سسٹم یونٹ میں،  علاقے کی سوائل کا نقشہ جی آئی ایس (جغرافیائی انفارمیشن سسٹم)  ٹولز کا استعمال کر کے تیار کیا جاتاہے۔